کراچی واچ اینڈ واچ پارٹس ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کی کسٹم انفوروسمنٹ ASO سپریڈنٹ کراچی جاوید اقبال صاحب سے آفس میں ملاقات۔

کراچی کسٹمز آفس میں سپریڈنٹ کسٹم،کراچی جاوید اقبال سے صدر جنید میمن کی قیادت میں عمر راجپوت جنرل سیکرٹری نائب صدر محمد شعیب جوائینٹ سیکرٹری امین داود نے ملاقات حالیہ دنوں میں بولٹن مارکیٹ میں کسٹم چھاپے پر اپنے تحفظات خدشات سے،آگاہ کیا
یونین نے مارکیٹوں میں اسمگل آئٹم کی۔ فروخت کی حوصلہ شکنی کرنے کا یقین دلاتے ہوئے کسٹمز سے ہر طرح کا تعاون کرنے کا یقین دلایا
کسٹم حکام کی جانب سے یقین دہانی کروائ گئ کے ٹیکس پیڈ بزنس کرنے والوں کے کسی دوکان گودام پہ چھاپہ نہیں مارا جائے گا تاجر کسی خوف کا شکار نہ ہو ہم نے ملکر ہی اسمگلنگ کو روک کر ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے کردار ادا کرنا ہے آخر میں
یونین کی جانب سے کسٹم حکام کو کراچی چیمبرز آف کامرس کا دورہ کرنے تاجروں کو بریف کرنے کی دعوت دی گئ جسے قبول کرتے ہوئے سپریڈنٹ جاوید اقبال صاحب نے جلد وزٹ کرنے کا اعادہ کیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*