بیرون ممالک مقیم پاکستانی ورکرز نے مارچ 2022 میں تاریخی زرمبادلہ بھیجا

بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز  نے مارچ 2022 کے دوران ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ زرمبادلہ بھیجا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2022 میں بیرون ممالک مقیم پاکستانی ورکرز نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ زر مبادلہ بھیجا۔

پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2022 میں بیرون ممالک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر بھیجے گئے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ برس کے مقابلے میں 7.1 فیصد اضافے کے بعد 23 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “بیرون ممالک مقیم پاکستانی ورکرز نے مارچ 2022 میں تاریخی زرمبادلہ بھیجا

  1. Wonderful goods from you, man. I’ve understand your stuff previous to and you’re just extremely magnificent.
    I actually like what you have acquired here, really like what you’re saying and the way
    in which you say it. You make it entertaining and you still care
    for to keep it wise. I cant wait to read far more from you.
    This is really a wonderful web site.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*