بحیرہ عرب میں بننے والا ‘شکتی’ طوفان کراچی کی سمت بڑھنے لگا

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود ‘شکتی’ نامی طوفان تیزی سے شدت اختیار کر رہا ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ طوفان آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ طوفان کی ممکنہ پیش رفت کے باعث ساحلی پٹی پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*