امریکا میں ایک بار پھر شٹ ڈاؤن کا خدشہ

حکومتی فنڈنگ سے متعلق بل امریکی سینیٹ سے منظور نہ کرایا جاسکا جس کی وجہ سے امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خدشہ بڑھ گیا ہے/ فائل فوٹو

امریکا میں ایک بار پھر  شٹ ڈاؤن کا خدشہ بڑھ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومتی فنڈنگ سے متعلق بل امریکی سینیٹ سے منظور نہ کرایا جاسکا جس کی وجہ سے امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

حکومتی فنڈنگ سے متعلق بل  ڈیموکریٹ پہلے ہی سینیٹ میں بل مسترد کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ  امریکا میں اس سے پہلے سب سے طویل شٹ ڈاؤن 35  دن تک جاری رہ چکا ہے اور یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں ہوا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*