سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 300 روپے برقرار

لک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 426 روپے برقرار ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 948 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*