ایشیاء کپ سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کیے جانے کا امکان

شیاء کپ 2022 سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہےکہ سری لنکا میں موجودہ سیاسی کشیدگی عروج پر ہے جس کی وجہ سے ایشیاء کپ  کو کسی اور ملک منتقل  کیے جانےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں ایشیاء کپ کی  منتقلی کے حوالے سے بحث کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ عرصے میں دو بار ایشیاء کپ 2022 ملتوی ہوچکا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*