اسرائیل کے دارالحکومت میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی

اسرائیل کے تجارتی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ سے2  افراد ہلاک اور 8  زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  فائرنگ سے زخمی ہونے والوں  میں سے 3کی حالت نازک ہے۔

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں کی شہر کے مصروف ترین علاقے میں مختلف مقامات پر فائرنگ کی تاہم فوری طور پرفائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*