مشہور یوٹیوبر اقراء کنول “سسٹرولوجی” کا ڈیجیٹل فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA نے مشہور یوٹیوبر اقراء کنول کو 2 ستمبر کو طلب کرلیا-سوشل میڈیا کا سہارا لے کر نوجوان نسل کو آن لائن جوئے کی Apps کے استعمال کی طرف راغب کرنے کا الزام-

آن لائن ٹریڈنگ Apps کے ذریعے مالی فراڈ کا الزام ہے-سوشل میڈیا پر آن لائن جوئے کی تشہیر کرنے کا الزام ہے-معصوم لوگوں کو جعلی اسکیموں کا جھانسہ دے کر بوگس ویب سائٹوں پر انوسٹمنٹ کروانے کا الزام ہے-

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*