قیوم آباد کے قریب پولیس چوکی کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چوکی کے باہر بیٹھا مکینک جانبحق، پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی

قیوم آباد کے قریب پولیس چوکی کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چوکی کے باہر بیٹھا مکینک جانبحق، پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی

رپورٹ رائو عمران


قیوم آباد کے قریب پولیس چوکی کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی
فائرنگ سے چوکی کے باہر بیٹھا مکینک ہلاک پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوئے ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے کراسنگ ندی کے قریب ساجد زمان پولیس چوکی کے باہر فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق دو افراد زخمی، ہوئے جاںبحق شہری کی شناخت عباس کے نام سے ہوئی، زخمیوں میں پولیس اہلکار حنیف خان اور شہری صدام حسین شامل جاںبحق ہونے والا عباس مکینک تھافائرنگ کا نشانہ بننے والے تینوں افراد چوکی کے باہر کرسی پر بیٹھے تھے،:نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گولیاں برسائیں اور فرار ہو گئے،واقعہ کے فوری بعد ایس ایس پی کورنگی طارق نواز موقع پر پہنچ گئےسی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب بھی جائے وقوعہ پر پہنچے کرائم سین یونٹ جائے وقوعہ سے شاہد اکھٹے کرنے میں مصروف،جائے وقوعہ سے مختلف پستول کے 22 خول ملے ہیں،

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*