
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ بولٹن مارکیٹ کے قریب چھانٹی گلی، جوڑیا بازار میں کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کی ہے۔ چھاپے کے دوران اطراف کی تمام گلیاں سیل کر دی گئیں، جبکہ رینجرز کی بھاری نفری بھی کسٹم اہلکاروں کے ساتھ موجود ہے۔ کارروائی کے دوران علاقے میں کشیدگی اور تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے