
رپورٹ رائو عمران
اورنگی ٹاؤن 8 نمبر کےقریب مسلحہ ملزمان کی موٹرسائیکل مکینک کی دکان میں واردات کی نیت سے داخل ، مزاحمت پر مکینک زخمی ،کردیاڈکیت گینگ کوشہریوں نے گھیرا ڈال کر پکڑ لئے ،شہریوں کی طرف سے تشدد،ذد و کوب کا نشانہ بنایا ،ایک ڈکیت ہلاک ،اور اسکت ساتھی کو شدید زخمی حالت میں پکڑلیا ،1 ڈکیت فرار ہوگیا مشتعل عوام کا زخمی۔ڈاکو بھی پولیس کے حوالے کرنے سے انکارپولیس نے مزاحمت کرکے زخمی۔ڈکیت کو کسٹڈی میں لے لیا، ریسکیو بھی پہنچ گئی ۔