کراچی کے علاقے کیماڑی میں فش مارکیٹ کو جدید طرز پر سی فوڈ اسٹریٹ میں تبدیل کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا

کراچی کے علاقے کیماڑی میں فش مارکیٹ کو جدید طرز پر سی فوڈ اسٹریٹ میں تبدیل کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ افتتاح کیا۔  مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سی فوڈ اسٹریٹ شہر کے عوام کے لیے تفریح، ذائقے اور سہولت کا ایک نیا مرکز بنے گی، اور ایسے منصوبے کراچی کے ہر علاقے میں بلا تفریق جاری رہیں گے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*