سول ایوی ایشن نے ایئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا.

ایئر کراچی اس سال جلد اپنی پروازیں شروع کردے گا۔ حنیف گوہر

تین طیاروں کے حصول کے لیے بات آخری مراحل میں ہے۔ چیئرمین حنیف گوہر

سول ایوی ایشن کی جانب سے آخری اے او سی سرٹیکفٹ جاری کر دیا گیا یے۔

ایئر آپریٹر سرٹیفیکٹ جاری ہونے کے بعد اب ہم پروازیں چلا سکیں گے، تین طیاروں کے لیے ائیر بس سے جہازوں کے لیے بات چیت جاری ہے، جس کو جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

ایئر کراچی کا لائسنس 5 جون 2025 سے نافذ العمل ہے جلد فلائٹ آپریشن شروع کردیا جائے گا۔ حنیف گوہر

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*