ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کاروائی، انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

پی آر نمبر: 532/2025
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی، ہیڈ کواٹرز اسلام آباد

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایات پر انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جاری کاروائیوں میں انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ عبدالزاہد خان گرفتار۔ ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے شہری کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے جعلی ایگزٹ اسٹیمپس چسپاں کیں

جعلی اسٹاپ کی بنیاد پر قطر جانے والے مزمل مظفر نامی مسافر کو آف لوڈ کیا گیا تھا۔ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ترجمان ایف آئی اے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*