ترین گروپ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان اپریل 2, 2022اپریل 2, 2022پر پوسٹ کیا گیا جہانگیر خان ترین گروپ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔