ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار 450 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 12 ہزار 697 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ چار ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 927 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*