محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کی خوشخبری سنادی

مون سون کا سسٹم 25 جون کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے: ترجمان محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو

محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق مون سون کا سسٹم 25 جون کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور26 جون سے یہ سسٹم سندھ پر اثرانداز ہونا شروع ہوگا۔

ترجمان نے بتایا کہ جمعہ سے کراچی میں بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ ہفتے اور اتوار کو بارش کا امکان زیادہ رہے گا،  اس دوران  شہر میں کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*