’بادشاہ ایک ہے جس کا نام بابر ہے‘ اپریل 1, 2022اپریل 1, 2022پر پوسٹ کیا گیا قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بابر اعظم کو بادشاہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر شاداب خان نے گزشتہ رو ز کے میچ کے دوران لی گئی بابر اعظم اور امام الحق کی تصاویر شیئر کیں اور بابر کو بادشاہ قرار دیا۔ Post Views: 140اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔