ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے: اسرائیلی میڈیا

ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے: اسرائیلی میڈیا
ویب ڈیسک

ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی طرف سے بھی جواب دیا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے ہیں۔

ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اگلے چند گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہیں، اسرائیل شام کی فضائی حدود میں ایرانی ڈرونزکو ناکارہ بنارہاہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*