کراچی میں نگلیریا سے ایک شخص کا انتقال ہوگیا

کراچی میں نگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت کے مطابق نگلیریا سے جاں بحق شخص اورنگی ٹاون کا رہائشی تھا۔

محکمہ صحت کے مطابق 28 مئی کو اس میں علامات ظاہر ہوئیں اور 30 مئی کو مریض کو اسپتال میں داخل کیا گیا، یکم جون کو مریض میں نگلیریا فولیری کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔

محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں نیگلیریا سے یہ دوسری ہلاکت ہے۔ دونوں افراد کا تعلق کراچی سے تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*