پاکستان میں بھیک مانگنا ناقابل ضمانت جرم قرار دینے کی تجویز – محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان میں بھیک مانگنے کو ناقابلِ ضمانت جرم قرار دینے کی تجویز دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ منظم
بھکاری گروہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
:اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا
"بھکاری مافیا ملک کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہا ہے، ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔”
انہوں نے ایسے نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے سخت قوانین اور وفاقی و صوبائی اداروں کے درمیان مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور دیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*