آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

2025 کا ایڈیشن آئی سی سی کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹورنامنٹ بن گیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
دنیا بھر میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 368 بلین منٹس دیکھی گئی، 2025 میں ہونے والے ایونٹ نے 2017 کے چیمپئنز ٹرافی سے 19 فیصد زیادہ ویورشپ لی۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ تھا۔