یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل پرسرکاری چھٹی کے باعث مارکیٹ بند ہوگی،نوٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہےکہ 28 مئی کو اسٹاک مارکیٹ بند رہے گی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہےکہ یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل پر سرکاری چھٹی کے باعث مارکیٹ بند ہوگی۔

پی ایس ایکس نوٹس کےمطابق 28 مئی کو سرکاری چھٹی کے باعث مارکیٹ کاروبار کے لیے بند رہے گی۔تاہم ابھی سرکاری سطح پر 28 مئی کے موقع پر تعطیل سے متعلق خبر سامنے نہیں آئی۔