سو سے زائد قابض فوجی اہلکار ہماری حراست میں ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج بولان کے علاقے ڈھاڈر میں مشکاف کے مقام پر ایک منظم کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس کو پٹڑی سے اتار کر اپنے قبضے میں لے لیا۔ مزاحمت کرنے پر چھ فوجی اہلکار ہلاک کر دیے گئے، جبکہ سو سے زائد مسافر بی ایل اے کی حراست میں لے لیے گئے۔

یرغمالیوں میں پاکستانی فوج، پولیس، اے ٹی ایف، اور آئی ایس آئی کے حاضر سروس اہلکار شامل ہیں، جو چھٹیوں پر پنجاب جا رہے تھے۔ بی ایل اے واضح طور پر خبردار کرتی ہے کہ اگر قابض فوج کی جانب سے کسی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو تمام یرغمالیوں کو ہلاک کر دیا جائے گا۔

اس آپریشن کے دوران بی ایل اے کے سرمچاروں نے خواتین، بچوں اور بلوچ مسافروں کو رہا کر دیا ہے، جبکہ باقی تمام یرغمالی قابض فوج کے حاضر سروس اہلکار ہیں۔

اس کارروائی کی قیادت بی ایل اے کی فدائی یونٹ، مجید بریگیڈ کر رہی ہے، جسے فتح اسکواڈ، ایس ٹی او ایس، اور زراب کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

جیئند بلوچ

ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مورخہ 11 مارچ 2025

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*