عروہ حسین کی سفید لباس میں تصاویر مقبول

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر ادکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

عروہ حسین کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا ۔

تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ معروف اداکار عمران اشرف بھی موجود تھے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*