کراچی رات کے 12بجتے ہی مختلف علاقے ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھے۔ ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 7افرادزخمی’ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث 8ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے.
Loading...