آپکے خوابوں کو پوراکرنے کے لیئے اسمارٹ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم BINOMO اب پاکستان میں بھی

جیسے جیسے دنیا ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی طرف منتقل ہو رہی ہے ویسے ویسے مالیاتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے نت نئے مواقع پیداہو رہے ہیں۔ اور زیادہ سے زیادہ سرمایہ کار اضافی آمدنی حاصل کرنے کے لیے نئے فنانشل ایکو سسٹم کا حصہ بنتے جارہے ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گذشتہ عرصے میں 250،000 نئے سرمایہ کاروں نےان جدید فنانشل پلیٹ فارمز سے خود کو منسلک کیا ہے ۔ 

ٹریڈرز کی جانب سے سرمایہ کاری اورٹریڈنگ کی بڑھتی ہوئی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم بنومو نے بھی  پاکستان کی مالیاتی مارکیٹ میں اپنے قدم رکھ دیئے ہیں۔ بنومو ایک بین الاقوامی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے، جس کی بنیاد 2014 میں رکھی گئی تھی، اور یہ بھارت، جنوبی افریقہ اور برازیل جیسے ممالک میں 13 زبانوں میں اپنی خدمات فراہم کررہا ہے۔

Binomo بین الاقوامی مالیاتی کمیشن (IFC) کا "A” کیٹیگری کارکن ہے۔ اور FMMC کی جانب سے بھی تصدیق شدہ ہے۔ Binomo کا مستقل بنیادوں پر IFC کے VerifyMyTrade ڈیپارٹمنٹ سے آڈٹ بھی کیا جاتا ہے۔ باقاعدہ آڈٹ،اوران کی آزاد سرٹیفیکیشن، بنومو کی سالمیت اورمعیاری ہونے کی تصدیق کرتے ہیں۔

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) اپنے تمام ممبران کے لیے ایک معاوضہ فنڈ برقرار رکھتی ہے، جو ٹریڈرز کے لیے بے حد مفید ہے کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ تاجروں کو20,000 یوروتک کا بیمہ دیاجائے گا تاکہ اگر کسی غیر متوقع واقعہ سے Binomo پر ٹریڈنگ کو خطرہ لاحق ہو  اور اس کے نتیجے میں فنڈز متاثر ہونے لگیں تویہ تحفظ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ تاجروں کے فنڈز محفوظ ہیں۔

Binomo کے ساتھ ٹریڈنگ کا سفر شروع کرنے کے لیے، ان کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں یا AppStore کے ذریعے اپنے iPhone پر یا Playstore کے ذریعے Android پر ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔ "سائن اپ” پر کلک کرکے اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔ ایک بار جب آپ اپنی رجسٹریشن مکمل کر لیں گے، تو آپ کے اکاؤنٹ پر ایک تصدیقی ای میل بھیجی جائے گی۔ ای میل کی تصدیق کریں اور بنومو کے آفیشل ممبر بنیں۔

کیاخاصیت Binomo کو دوسروں سے ممتاز بناتی ہے؟

یہ پلیٹ فارم تاجروں کے لیے 70+ سے زیادہ اثاثوں کے ساتھ دو اقسام کے اکاؤنٹس ڈیمو اور حقیقی اکاؤنٹس پیش کرتا ہے۔ نو آموز ٹریڈرز اکاؤنٹ میں 150,000 پاکستانی روپے کے ساتھ ڈیمو اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ جبکہ تجربہ کارٹریڈرز حقیقی اکاؤنٹس کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں جن میں سٹینڈرڈ، گولڈ اور VIP شامل ہیں۔ ہر ایک اکاؤنٹ کے اپنے فوائد اور خصوصیات ہیں۔ڈیمو اکاؤنٹ میں $1,000 اور ہر سطح پر متعدد مراعات ، ٹریڈنگ شروع کرنے میں تاجروں کی مدد کرتے ہیں۔ اور بنومو کی 24/7 کسٹمر سروس بھی ہمہ وقت ٹریڈرز کی رہنمائی کے لیئے دستیاب رہتی ہے ۔

Binomo کے پلیٹ فارم پر مستقل بنیادوں پر ٹورنامنٹس منعقد کیے جاتے ہیں۔ اور ٹورنامنٹ کے لیول اور ٹائپ کے لحاظ سے داخلہ فیس مفت سے لیکر $30 تک ہوتی ہے۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقوم $300 سے $40,000 تک ہوتی ہیں۔ جیسا کہ پہلے ذکر کیا گیا ہے، گولڈ اور VIP اکاؤنٹ کے لیول پر اضافی فوائد دستیاب ہیں۔

یہ ٹریڈنگ پلیٹ فارم نوآموز اور تجربہ کار دونوں طرح کے ٹریڈرز کو ٹریڈنگ کی مفت تعلیم اوراس سے منسلک حکمت عملیوں تک رسائی اورانکے درست استعمال کی ٹریننگ بھی دیتا ہے۔

اعلان دستبرداری: اگرچہ Binomo ٹریڈرز کے لیے زبردست مراعات اور تحفظ فراہم کرتا ہے تاہم پھربھی ٹریڈنگ کرتے وقت محتاط رہنا چاہیے اور ذہن میں رکھنا چاہیئے کہ ٹریڈنگ میں نقصان کا اندیشہ بھی ہوتا ہے چاہے آپ کی حکمت عملی کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہواور پچھلی کارکردگی مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں دیتی۔

میڈیا انکوائری کے لیئے رابطہ

محمدخالد 

0304-4222955

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*