پی ٹی آئی کے ساتھ کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہورہی، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہورہی۔

اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر داخلہ  محسن نقوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر صرف ایک بار بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ جو بھی احتجاج کیلئے اسلام آباد آئے گا اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*