سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز صبح 8 بجے سے پیرصبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہےگی، 24 گھنٹوں کے لئے سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔