بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہا: سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہے۔

 پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کیلئے نمبر بھی پورے اور نمبری بھی پورے ہیں، کیبنٹ میں آج یہ معاملہ مکمل ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بکاؤ مال پی ٹی آئی کو بیچ چکے ہیں، 26 ویں ترمیم ٹھوک بجا کر ہونے جارہی ہے اور خوشخبریاں 26 ویں ترمیم کے بعد بھی آئیں گی۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے جتنے فیصلے آتے ہیں ہم ان کا احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے، میں مطمئن ہوں، جتنی باتیں کہی ہیں اس پر کھڑا رہا ہوں۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہا: سینیٹر فیصل واوڈا

  1. اب یہ بے غیرت بے پیندی کے لوٹے تھالی کے بینگن جہاں ڈھال دیکھی وہیں لڑھک جاتا ہے بے غیرت اپنے بانی پی ٹی ائی کے لیے تو ایسی بات ہے بکواس کر رہا ہے تیرے کو جتنی گالیاں بکی جائیں وہ کم ہے بے غیرت کل تک تو بانی پی ٹی ائی کے پیچھے بھاگتا تھا اج کچھ نام ہو گیا ہے اپنی پیٹ دکھا رہا ہے بے غیرت کم نسل اللہ سے ڈر مرنا تیرے کو بھی ہے سب کو مرنا ہے یہ یاد رکھ قبر میں کیا جواب دے گا اپنی اخرت میں کیا حساب کرے گا بے غیرت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*