ملکی زرمبادلہ بڑھ کر 16ارب 11کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 6 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق 11 اکتوبر 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری کے ذخائر کی مالیت 21.50 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 11.02 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

جبکہ اسکے برعکس کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 15.04 کروڑ ڈالر گھٹ کر 5.08 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “ملکی زرمبادلہ بڑھ کر 16ارب 11کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے

  1. سب جھوٹے ٹوٹل جھوٹے فیک نیوز ہے یہ جتنے بھی ذخائر بڑھ جائیں کھانا تو ان حرام خوروں نہیں ہے خیر اگر بڑھ رہے ہیں تو ملک میں کچھ سدھار تو نظر ائے ہر چیز میں مہنگائی میں کمر توڑ رکھی ہے بجلی کے بلوں نے گیس کے بلوں نے حرام خوری انتہا کو ہو چکی ہے جب عوام کو ریلیز ملے گا تو پتہ چلے گا کہ ہاں کچھ فائدہ ہو رہا ہے پاکستان کا اور نئی لٹیرے کبھی پاکستان کا فائدہ ہو نہیں دیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*