عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے۔
برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔
میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
دوسری جانب عالمی گیس کی قیمت میں 40 سینٹس کمی ہوئی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گیس 2 ڈالرز 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت رہی ہے۔
اور جب کہ یہ چور لٹیرے حکومتی ادارے پیسے بڑھانے کی بات کر رہے ہیں ان کے پیٹ پھٹتے کیوں نہیں یہ محروم دفع کیوں نہیں ہوتے اس ملک سے سب تو کھا گئے کچھ تو رہنے دیں غریب کے لیے حرام خور کتنا کھائیں گے جب عالمی منڈی میں پیسے کم ہو رہے ہیں تو یہاں پیسے بڑھانا کس کے باپ کے لیے بڑھائے جا رہے ہیں عوام کے فائدے کی تو سوچتے نہیں یہ بے غیرت حکمران