One comment on “Daily Qaumi Akhbar 15-OCT-2024

  1. بے چینی کیوں ہے زرداری گروپ اور نواز شریف گروپ کو کوئی بھی ہوشیار شاس کی تائید نہیں کرے گا عقلمند ادمی یقینا ان میں ان دونوں پارٹیوں کا مفاد ہی شامل ہے اسی لیے تو اتاولے ہوئے ہیں کہ کس طرح سے ائینی ترمیم ہو جائے اور انشاءاللہ ایسا نہیں ہوگا یہ سارے اپنے کیسز معاف کرائے ہوئے ہیں پہلے ہی انہوں نے ساری کرپشن کر کے سب معاف کرائے ہوئے ہیں اب اور کیا چاہتے ہیں کچھ اور رہ گیا پاکستان میں کھانے کو کوئی بھی محب وطن ان کی اس بات کی تائید نہیں کرے گا کرپشن کرپشن کرپشن اور صرف کرپشن یہی سوچ ہے ان دونوں پارٹیوں کی اگے کی کرپشن کی ہی پلاننگ کے لیے یہ اتنے ہوئے ہیں کسی طرح ائیں گی تربی مائیں اور پورے ملک کا صرف ان کا قانون چلے باقی کانو قانون کی ان کی کوئی حیثیت نہیں جو ان کے داد دادا اور باپ دادا نے بنائی ہے اس قانون کی کوئی حیثیت نہیں اللہ غرق کر ان کرپشن پارٹیوں کو عبرت کا نشان بنیں گے انشاءاللہ یہ دونوں پارٹیاں بالخصوص بلاول بھٹو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*