کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 تا 17 ستمبر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 13 سے 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمۂ داخلہ سندھ نے پابندی عائد کی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ اور سکھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*