حکمران تو پہلے ہی گھبرائے ہوئے ہیں کہ کس طرح سے بچے نکلے ہیں یہاں سے وہ خان کو باہر کیا بھیج رہے ہیں خان پہلے ہی خطرناک ہے ملک میں رہ کے بھی خطرناک ہے تبھی تو اس کو رہا نہیں کر رہا ہے اگر اتنی ہمت ہے اس کو رہا کر کے دکھاؤ خان سے دشمنی ان کو بہت مہنگی پڑے گی منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی عمران اپنے اپ کو پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں فرعون ہے کیا ہیں کیا مرنا نہیں ہے ان کو موت تو ان کے لیے بھی ہے بہت ہر شخص کے لیے ہے ایسا نہ ہو قبر میں ہی سارے عذاب مل جائیں اب بھی وقت ہے زندگی میں اگر توبہ کر کے دوبارہ ایمانداری کی زندگی گزارو تو ابھی بھی وقت ہے چوری کیا ہوا سارا سارا پیسہ واپس لاؤ اور ملک کا قرضہ اتارو بغیر تو جو تم نے اپنی عیاشی کے لیے دوزخ بھری ہے قبر کے لیے اگر ہدایت کے قابل ہو تو اللہ اپ کو ہدایت دے اس حکومت کو ہدایت دے ورنہ ان کو فرعون کی طرح عبرت کا نشان بنا دیں نہ جانے کتنے لوگوں کی بد دعائیں لے کر کے مریں گے یہ