پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیا ہوں گی، فیصلہ آج ہو گا۔

اسلام آباد سے حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونےکا امکان ہے۔ 

حکومتی ذرائع کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 7 سے 8 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*