پاکستانی شوبز انڈسٹری کے امیر ترین فنکار کون؟

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ان فنکاروں کے نام بتادیے جو ان کے خیال میں ممکنہ طور پر سب سے زیادہ امیر ہیں۔

حال ہی میں نوشین شاہ نے ‘دا فہد انصاری شو’ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں وہ شوبز انڈسٹری سے متعلق دلچسپ سوالوں کے جوابات دیتی نظر آئیں۔

دورانِ گفتگو شو کے میزبان نے نوشین شاہ سے پوچھا کہ ‘آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہماری شوبز انڈسٹری میں سب سے امیر ترین فنکار کون ہوگا

نوشین شاہ نے مزید نام لیتے ہوئے کہا کہ ‘ فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید بھی پاکستان کے امیر ترین فنکار ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ایک پاکستانی نیوز ویب سائٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان کے سب سے زیادہ امیر فنکاروں کی فہرست میں صبا قمر سرِ فہرست ہیں جبکہ فیصل قریشی دوسرے نمبر پر ہیں لیکن یہ تصدیق شدہ خبر نہیں

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*