پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے کمی کا امکان

بجٹ کے بعد 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے کمی کا امکان ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے لیٹر کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی قیمت کا اندازہ 13 اور 14 جون کی عالمی قیمت کے تحت اوگرا کرے گا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*