Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 01 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

فرانس، گستاخانہ خاکے شائع کرنیوالے میگزین کے دفتر کے قریب حملہ، 4 افراد زخمی

ویب ڈیسک هفته 26  ستمبر 2020
فرانس، گستاخانہ خاکے شائع کرنیوالے  میگزین کے دفتر کے قریب حملہ، 4 افراد زخمی

پیرس (ویب ڈیسک)فرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے سابقہ دفتر کے قریب ہونیوالے ایک حملے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے،جس کے بعد علاقے میں خوف پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے نکلنے میں ڈر ررہے ہیں، پولیس کاکہنا ہے کہ چاقو سے حملہ کرنیوالے افراد میں سے ایک کو گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حراست میں لیا گیا ایک 18 سالہ نوجوان پاکستانی نژاد ہے جبکہ دوسرا 23 سالہ الجیریا نژادہے،تاہم دونوں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

(61 بار دیکھا گیا)

تبصرے