Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 24  ستمبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

شادی کی تقریب میں آ ئمہ بیگ کی ڈانس وڈیووائرل

ویب ڈیسک جمعه 21  اگست 2020
شادی کی تقریب  میں آ ئمہ بیگ کی  ڈانس وڈیووائرل

کراچی (ویب ڈیسک)گلوکارہ آ ئمہ بیگ کی شادی کی تقریب میں ڈانس وڈیو وائرل ہوگئی ہے۔گلوکارہ آ ئمہ بیگ کی ایک ایسی وڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ معروف فوٹوگرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں ان کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظرآ رہی ہیں۔دونوں فنکاربالی ووڈ کی مشہورفلم ’پھربھی دل ہے ہندوستانی‘ کے گانے ’تویارتوہی دل دارتو ہی میرا یار‘ پررقص کررہے ہیں۔واضح رہے کہ آ ئمہ بیگ اپنی گائیکی کے لیے تومشہورہیں ہی اورمتعدد فلموں میں وہ اپنی آ وازکا جادو جگا چکی ہیں تاہم وہ اپنے پروفیشن کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصی فعال رہتی ہیں۔

(108 بار دیکھا گیا)

تبصرے