قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اداکارہ درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین جوڑی مداحوں کو خوب بھا گئی ہے۔
ہر دلعزیز بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم نے حال ہی میں ایک سم کارڈ کی تشہیر میں کام کیا ہے۔
اس تشہیر کا ڈیجیٹل میڈیا پر آنا ہی تھا کہ دونوں معروف شخصیات کے مداح اس جوڑی کے صدقے واری جا رہے ہیں
Loading...