کامیڈین کاشف خان کی صاحبزادی، اداکارہ ربیکا خان کی ’بات پکی‘ ہو گئی

مشہور کامیڈین کاشف خان کی صاحبزادی اور  اداکارہ و یوٹیوبر ربیکا خان کی ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر حسین ترین کے ساتھ ’بات پکی‘ ہو گئی ہے۔

ربیکا خان اور حسین ترین نے اپنی بات پکی ہونے کی رسم سے خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

’بات پکی‘ رسم سے مداحوں و فالوورز کے ساتھ شیئر کی گئی یہ خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں جن پر اس جوڑی کو ہر عام و خاص شخصیت کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

ربیکا خان نے حسین ترین کے ساتھ مشترکہ پوسٹس شیئر کرتے ہوئے اللّٰہ کا شکر ادا کیا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*