
رپورٹ راﺅ عمران
ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی کے مطابقکورنگی صنعتی ایریا پولیس اور حساس اداروں کی تکنکلی بنیادوں پر مشترکہ ٹارگیٹڈ کارروائی کرکے شہر کراچی سے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر : دہشت گردی اور ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث تربیت یافتہ دو انتہائی ہائی پروفائل دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا, ملزمان سے تخریب کاری کا سامان دو ہینڈ گرنیڈ ایک 9 ایم ایم پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئی: گرفتار دہشتگرد ملزمان کی شناخت خاور حسین ولد عبدالغنی اور جابر ولد مشتاق کے نام سے ہوئی ملزمان سے ابتدائی تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے: ملزمان بیرون ملک کے زریعے ملنے والے ٹارگیٹ کی ریکی کرتے تھے: ملزمان تمام تفصیلات اور تصاویریں بیرون ملک بھیجتے تھے,ملزمان کو مختلف غیر ملکی بینک اکاو¿نٹس کے زریعے لاکھوں روپے بھی موصول ہوچکے ہیں: گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے مذید انکشافات متوقع ہیں