Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 29 اکتوبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ڈیزائنرزاور ڈاکٹرز سے ٹیکس وصولی مہم کاآ غاز

قومی نیوز جمعه 21 فروری 2020
ڈیزائنرزاور ڈاکٹرز سے ٹیکس وصولی مہم کاآ غاز

اسلام آ با د (بیورورپورٹ) وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آ ر) نے نامور فیشن ڈیزائنرز ، ڈاکٹرز اور دیگر مالدار افراد سے ٹیکس وصولی مہم کا آ غاز کردیا

ترجمان ایف بی آ ر کاکہناہے کہ نامور فیشن ڈیزائنرز، بیوٹیشنز ، فنکار ،فوٹوگرافرز ودیگر ٹیکس نہیں دیتے، دوسری جانب ایف بی آ ر نے24 ڈیزائنرز کی نشاندہی کرلی ہے۔

مہنگائی سے صدر بھی پریشان

ایف بی آ ر کے ترجمان ڈاکٹر حامد عتیق نے اس مہم کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ نے ایسے مالدار افراد کے خلاف مہم کا آ غاز کیا ہے جو بالکل ٹیکس نہیں دیتے یا واجب الادا ٹیکس ادا نہیں کر رہے

فیلڈ ٹیموں کو ایسے کیسز کی پروفائلنگ کا کہا گیا ہے جبکہ مہم میں زیادہ توجہ نامور ڈیزائنرز، بیوٹیشنز اور اسٹائلسٹس، فوٹوگرافرز، فنکاروں اور ڈاکٹرز پر ہوگی۔

(6553 بار دیکھا گیا)

تبصرے