کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات

کراچی میں دہشت گردی کے واقعے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات جاری ہیں، جن میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔

لانڈھی حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل جس شہری کے نام پر رجسٹرڈ تھی اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل کے مالک کی تلاش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپے مارے، جس شہری کے نام پر موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہے اسے حراست میں لے لیا گیا۔

مختلف علاقوں محمود آباد، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤں میں کارروائیاں کی گئی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*