کراچی: رنچھوڑ لائن میں بوسیدہ عمارت کا ایک حصہ گرگیا

کراچی میں رنچھوڑ لائن عیدگاہ کے قریب بوسیدہ عمارت کا ایک حصہ گرگیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے  بروقت امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق عمارت میں ایک خاتون سمیت 5 افراد پھنس گئے تھے جنہیں بحفاظت باہر نکال لیا گیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*