وزارت داخلہ نے عدالت میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس( ٹوئٹر ) کی بندش کے حوالے سے عدالت میں جواب جمع کرایا ہے کہ اس نے ایکس ( ٹوئٹر) کی بندش کے احکامات جاری کیے تھے جبکہ وزارت اطلاعات کا دعویٰ ہے کہ ایکس ( ٹوئٹر) بند نہیں کیا گیا ۔ دوسری طرف وزارت داخلہ کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ایکس کی بندش کے لیے جاری احکامات کا نوٹس بھی سامنے آگیا ہے
Loading...