شہر میں 1 گھنٹے میں فائرنگ کے سات واقعات میں 2 افرادجاں بحق اورخاتون سمیت چھ زخمی ہوگئے

رپورٹ رائو عمران

فائرنگ کا پہلا واقعہ کورنگی نمبر 5 میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے نوجوان فیضان کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا

فائرنگ سے ہلاکت کا دوسرا واقعہ پی آئی بی کے علاقے فیضان مدینہ کے قریب فائرنگ،ایک شخص جابحق،مقتول کی شناخت مختار عالم کے نام سے بتائی جاتی ہے،مقتول تندور پر روٹی لگانے کا کام کرتا تھا،ایک موٹر سائیکل پر دو ملزمان آئے اور مقتول کو ٹارگٹٹڈ فائرنگ کرکے قتل کیاصفورہ حاجی رمضان گوٹھ کے قریب فائرنگ سے نوجوان
محمد بلال ولد ممتاز علی شدید زخمی ہوگیا

کورنگی بلال چورنگی سیکٹر کے قریب فائرنگ سے 19سالہ نوجوان توحید ولد بشارت زخمی ہوگیا جہانگیر روڈ نمبر 02 کے قریب فائرنگ سے نوجوان ارسلان زخمی ہوگیا

صفورہ گوٹھ سنوبر ٹاوریاسین امام بارگاہ کے قریب فائرنگ سے 24 سالہ نوجوان عبدالرحیم ولد بدرالدین زخمی ہوگیا نیوکراچی یوپی موڑ پی ٹی سی ایل آفس کے قریب فائرنگ سے خاتون 50 سالہ شمیم بانو زوجہ مرزا سردار زخمی ہوگئیں ڈرگ روڈ شاہ فیصل کالونی گولی لگنے سے 8 سالہ صباء زخمی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*