این اے 242: قادر مندوخیل نے ایم کیو ایم پر الزامات لگادیے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور این اے 242 کے امیدوار قادر مندوخیل نے حریف جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان پر الزامات لگادیے۔

ایک ویڈیو بیان میں قادر مندوخیل نے کہا کہ میں نے انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کو ایک ہفتے پہلے ہی آگاہ کیا تھا کہ ایم کیو ایم کے دہشت گرد حلقے میں دہشت گردی کرسکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے ہمارے کارکنوں کو فون آ رہے تھے کے قادر خان مندوخیل کاساتھ نہ دیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*