کراچی میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، تین بچے زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دستی بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کے مطابق گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں دھماکا ہوا۔

ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں ہلاک شخص کی شناخت فاروق رحمان کے نام سے ہوئی ہے جو پولیس سب انسپکٹر کا بیٹا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*